ایبٹ آباد ,10دسمبر (اے پی پی ):ایبٹ آباد کے علاقے حویلیاں 1996میں کسان نصرت جمیل نے زیتون کی کاشت کی۔ اور بیرون ملکوں اٹلی،سپین،کنیڈا،ترکی اوردیگر ملکوں سے پیوند کاری کے لئے قلمیں تحفے میں حاصل کرتے ہوئے زیتون کی کاشت کی ۔اور دیگر کسانوں کو بھی مشورہ دیا ۔ اور پیوند کاری کرتے ہوئے زیتون کی کاشت کی گئی ۔کسانوں کا کہناتھا حکومت کی طرف سے زرمبادلہ کمانے کے لئے تعاون کی ضرورت ہے ۔ڈارئریکٹر زراعت ہزارہ اختر نواز نےبتایا کہ ان علاقوں میں چھ اقسام کی زیتون کاشت ہو سکتے ہیں ۔ اور 300ایکڑ پر زیتون کی کاشت کی گئ ۔2500پودں نے پھل دیا اور زیتون کاتیل نکالنے کے انتظامات کے لئے مشنری مہیاء ہونے سے کاشتکار وں کی ضروتیں پوری کرتے ہوئے زرمبادلہ کماتے ہوئے وزیراعظم کی سوچ پر اترنے میں مدد ملے گی











