ملتان؛رانا عبدالجبار کو چیئرمین ایم ڈی اے کا چارج سنبھالنے پر پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری اڈا بوسن اقبال عاربی کی مبارک باد

149

ملتان، 03 دسمبر (اے پی پی ):رانا عبدالجبار کو چیئرمین ایم ڈی اے کا چارج سنبھالنے پر اقبال عاربی کی مبارک باد ،اس موقع پر پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری اڈا بوسن اقبال عاربی نے کہا کہ چیئرمین ایم ڈی اے رانا عبدالجبار عوامی مسائل حل کرینگے ۔

رانا عبدالجبار نے کہا کہ غیرقانونی کالونیوں کے خلاف گرینڈ آپریشن ہوگا اور ایم ڈی اے کو منظم کرنا میرا مشن ہے جبکہ  عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں میں حل ہونگے ۔انہوں نے کہا کہ  ون ونڈو آپریشن کے تحت لوگوں کے مسائل دنوں میں حل کرینگے۔