پشین میں مو سم  سرما کی پہلی برف باری، سردی کی شدت میں مزیدا ضافہ ہوگیا

265

پشین،  11 دسمبر (اے پی پی)؛کان مہترزئی برشور توبہ کاکڑی میں موسم سرما کی پہلی برف باری کے بعد وادی کا منظر دل کش ہوگیا  ہے ، برف باری  سے سردی کی شدت میں مزیدا ضافہ ہوگیا ہے، پشین اور گردونواح میں یخ بستہ ہوائیں چلنے لگیں ہیں ۔