پی ٹی آئی کے رہنماؤں کا مسیحی برادری کے ساتھ کرسمس کا کیک کاٹ کر اظہار یکجہتی

186

اوکاڑہ۔20دسمبر ( اےپی پی):اوکاڑہ میں کرسمس کےحوالے سے تقریبات کا سلسلہ جاری

ہے۔ ناصری چرچ اوکاڑہ میں دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر چوہدری سلیم صادق ،بلدیہ چیف اور دیگر رہنماؤں نے مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے مشترکہ کرسمس کیک بھی کاٹااور دعائیہ تقریب میں ملکی سلامتی اور استحکام کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔