General شکر گڑھ میں موسلادھار بارش، موسم مزید سرد ہو گیا Sat, 23 Jan 2021, 3:42 PM 46 Share on Facebook Tweet on Twitter https://vid.app.com.pk/vid/wp-content/uploads/2021/01/Rainfall-in-Shakargar.mp4 شکرگڑھ،23جنوری(اے پی پی): شہر اور گردونواح میں گرج چمک اور سرد ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش، بارش اور سرد ہواؤں کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔