پشاور، 6جنوری(اے پی پی): ایکسائز پولیس اسٹیشن مردان ریجن نے دو بڑی کامیاب کارروائیوں میں 60 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے تین ملزمان گرفتار کرلئے ہیں ۔ کارروائیاں خفیہ زرائع سے منشیات سمگلنگ بارے اطلاعات پر کی گئیں ۔