مری آرٹ کونسل میکشمیری بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کادن منایا گیا

87

مری ،13 جنوری (اےپی پی ):مری آرٹ کونسل کشمیری بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کادن منایا گیا ۔بھارت کے غاصبانہ قبضہ یوم سیاء کے موقع پر واک کاانعقاد کیا گیا اور تصویر ی نمائش ہوئ عالم دین مولانا قاری سیف اللہ سیفی اور معزیزین سمیت انتظامیہ ،ملازمین ،اور عوام نے شرکت کی۔