ڈی سی ایبٹ  آباد  کا پولیو  کے خاتمے کا عزم، والدین  سے تعاون کی اپیل

42

ایبٹ آباد،13 جنوری (اے پی پی ): ڈپٹی کمشنرایبٹ آباد نے کہا ہے  کہ پولیو مہم میں پچوں کے والدین تعاون کریں ۔حکومت وقت کی ہدایت پر ہم سب نے مل کر پولیو کی مرض کو ایبٹ آباد  اور  خیبر پختونخوا  بلکہ پورے ملک سے ختم کرنا ہے۔