اوکاڑہ؛ نہر لوئر باری دوآب میں مبینہ طور پر زہریلہ پانی شامل ، مچھلیاں ہلاک ہو نے لگیں

204

اوکاڑہ،06فروری(اے پی پی ):نہر لوئر باری دوآب میں مبینہ طور پر زہریلہ پانی شامل ہونے سے مچھلیاں ہلاک ہونا شروع۔مچھلیوں کی بڑی تعداد پانی کے اوپر آ گئی۔ متعدد لوگ سینکڑوں کی تعداد میں مچھلیاں پکڑنے لگے۔

 زہریلے پانی کی مچھلیوں کے کھانے سے مبینہ طور پر انسانی جانوں کی ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے ۔