اوکاڑہ، 13فروری(اے پی پی):تھانہ بی ڈویژن پولیس کی بڑی کارروائی، منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے نوید اختر ولد بشیر احمد قوم ارائیں سکنہ TDA-219 تحصیل کروڑ لعل عیسن ضلع لیہ کے قبضہ سے 5300 گرام چرس ،1000 گرام ہیروئن اور موٹرسائیکل ہنڈا برآمد کر لی اور ملزم کے خلاف دفعہ 9-C کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔
Home National District News اوکاڑہ: پولیس تھانہ بی ڈویژن نےمنشیات فروش کو گرفتار کرکےبھاری مقدار میں...