ملتان بورڈ کے زیراہتمام انڈر ڈسٹرکٹ سکولز و انٹر کالجیٹ گیمز کا آغاز 15 فروری سے ہوگا

71

ملتان 09 فروری  ،09 فروری (اے پی پی ):ملتان بورڈ کے زیراہتمام انڈر ڈسٹرکٹ سکولز و انٹر کالجیٹ گیمز کا آغاز 15 فروری سے ہوگا۔

اس حوالے سے ملتان بورڈ کے زیر اہتمام انڈر ڈسٹرکٹ سکولز و انٹر کالجیٹ سپورٹس کمیٹی کا اجلاس کمیٹی روم بورڈ میں منعقد ہوا اجلاس میں گرلز اور بوائز کا شیڈول مرتب کیا گیا کالجز بوائز کی 15 گیمز جبکہ گرلز کالج سکول 10 گیمز کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت چیئرپرسن تعلیمی بورڈ ملتان ڈاکٹر شمیم اختر سیال نے کی۔