اوکاڑہ/تھانہ بی ڈویژن پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار

95

اوکاڑہ۔11مارچ(اے پی پی )؛ اوکاڑہ/تھانہ بی ڈویژن پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار۔اعجاز احمد ڈوگرایس ایچ اور ان کی ٹیم محمد منشاء ASI نے سماج دشمن عناصر کے خلاف جاری مہم کے دوران  کاروائی کرکےمنشیات فروش عمران کورنگے ہاتھوں گرفتارکر لیا۔ منشیات فروش عمران کے قبضہ سے 1335گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیاگیا۔