بلوچستان نیشنل پارٹی ہرنائی کی جانب سے بلوچ کلچرڈے سادگی سے منایا گیا

78

ہرنائی ،02 فروری (اے پی پی ): بلوچستان نیشنل پارٹی  کے رہنماوں کی جانب سے بلوچ کلچرڈے سادگی سے منایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ زندہ قومیں اپنی ثقافت کلچراوررسم ورواج کا پرچارکرتی ہے جو قومیں اپنی ثقافت اور رسم ورواج کو بھول جاتی ہے وہ ترقی نہیں کرسکتی اس لئے ہمیں نوجوان نسل کو اپنی ثقافت رسم ورواج کی آگاہی کیلئے پروگرام منعقدکرنے چائیں اور امید کرتے ہیں کہ ہماری آنےبوالی نسل ثقافت اور بقاءط کی حفاظت بھرپور اندازمیں کرے گی۔