ملتان : کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 6 دوکانوں کو سیل کر دیا گیا

29

ملتان 29 مارچ ( اےپی پی): پرائس مجسٹریٹ نعمان عابد  نے کارروائی کرتے ہوئے  کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر گزشتہ روز 6 دوکانوں کو سیل کر دیا ۔ سمیجہ آباد میں 5 اور راجہ پور میں ایک دکان کو سیل کیا گیا۔