پاراچنار :شہر کے مدرسہ  تحریک حسینی کی جانب سے یوم ولادت باسعادت محسن انسانیت حضرت حسین علیہ سلام منایا جارہا ہے

118

 

پاراچنار ,17 مارچ (اے پی پی ): شہر کے پروگرام سے تحریک حسینی کے سپریم لیڈر سابق سینیٹر علامہ سید عابد حسین الحسینی، خطیب اہل سنت تحریک علماء کونسل کے پی کے مولانا مقصود سلفی اور صدر تحریک حسینی کے صدر حاجی عابد حسین  نے یوم ولادت باسعادت امام مظلوم حضرت حسین علیہ سلام بڑے عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔ جسمیں اندرون شہر سمیت بیرون شہروں سے علماء کرام اور شہریوں کی کثیر تعداد میں بھرپور شرکت علماء کرام نے اپنے خطاب میں شان امام مظلوم بیان کیا اور آمن بھائی چارے کا پیغام دیا گیا جو پوری امت مسلمہ کیلیے ایک مثال ہے۔