میرپورخاص :ٹریفک پولیس اہلکار کے گھر سی آئی اے پولیس کا چھاپہ

57

میرپورخاص،06اپریل ( اے پی پی)   :ٹریفک پولیس اہلکار کے گھر سی آئی اے پولیس کا چھاپہ اہلکار ذوالفقار کا  بیٹا بھارتی اسمگلنگ گٹکہ سفینہ کے دس بیگس سمیت گرفتار کرلیا گیا۔

سي آئی اے پولیس کے ڈی ایس پی عابد قائم خانی کا وومین پولیس اسٹشن کی ا:س ایچ او مومل لغاری   کے ھمراء پاک کالونی کے ایک گھر  میں چھاپہ  مارا جہاں سے دس  سفینہ گٹکہ کے کٹے بر آمد  کیئے. پولیس کے مطابق پولیس اھلکار کے بیٹے ملزم شہزاد ولد زولفقار سمیت تین افراد  پر گٹکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔