جیکب آباد میں ٹرک اور بھوسے سے بھرے ہوئے ٹریکٹر میں آمنے سامنے ٹکر سے ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی

31

جیکب آباد کے نور واہ روڈ پر بھوسے سے بھرے ٹریکٹر کی ٹکر سے آمنے سامنے ٹکر کے بعد بھوسے سے بھری ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی، ٹریکٹر میں سوار بات بیٹا بھوسے تلے دب گئے، ایک لاش قریب کھڑے افراد نے نکال دی، مزید ایک شخص کی لاش ایکسیویٹر مشین کی مدد سے نکالی گئی، دونوں لاشوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا، مرنے والے دونوں افراد کا تعلق شکارپور ضلع سے ہے۔