سندھ کےنوجوانوں کووزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کےتحت 10ارب روپےمزیدفراہم کریں گے،عثمان ڈارکاپیغام

62

 

اسلام آباد، 16 اپریل(اے پی پی):پاکستان تحری کانصاف کےرہنماءعثما نڈارنےکہاہےکہسندھکےنوجوانوں کووزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کےتحت 10اربروپےمزیدفراہم کریں گے۔جمعہ کوسندھ کےنوجوانوں کےنام ویڈیوپیغام میں انہوں نےکہاکہ کامیاب جوان پروگرام کےتحت کامیاب ہونےوالےسندھ کےنوجوانوں کومبارک باددیتاہوں۔خوشی ہےکہ نوجوانوں کوروزگارکی فراہمی کاوعدہ پوراہونےلگاہے۔ انہوں نےکہاکہ اسکلسکالرشپ پروگرام کےتحت نوجوانوں کو 1 ارب سےزائدکیرقمدیگئی،وزیراعظم نےخاصہدایاتدیہیںکہ  سندھکےنوجوانوں کوبااختیاربناناہے،عثمانڈارنےکہاکہنوجوانوںکوزندگیمیںآگےبڑھنےکاپوراموقعدیںگے،اسسالکےآخرتکسندھکےنواجوانوںکومزید 10 اربروپےفراہمکریںگے۔

وزیراعظمعمران خان  آجسکھرمیںکامیابجوانپروگرامکیتقریبمیںشرکتکریںگے اورتربیتپانےوالےنوجوانوںمیںخصوصیسرٹیفیکیٹتقسیمکریںگے۔کامیابجوانپروگرامکےتحترقمکےلیےڈھائیاربروپےکابجٹبھیمنظورکیاگیاہے، 2200 نوجوانوںکوروزگارکےلیےرقمکیتقسیمکاعملآجسےشروعہوگا،وزیراعظمکامیابقرارپانےوالےنوجوانوںمیںچیک بھیتقسیمکریںگے۔

سندھمیںاسکلاسکالرشپپروگرامکےتحتنوجوانوںکیتربیتکاپہلامرحلہمکملہوگیاہے، 21 ہزارسےزائدنوجوانوںنےتربیتکےبعدروزگارحاصلکرلیا ہے،وفاقیحکومتکیجانبسے 21 ہزارنوجوانوںمیںڈیڑھاربروپےکیرقمتقسیمہوئی۔