موسیٰ خیل،عوام کوصحت کی سہولیات کی فراہمی کےلئےتمام تروسائل بروئےکارلارہےہیں،ڈپٹی کمشنرمحمدافضل خوستی

21

موسیٰخیل، 29 اپریل(اے پی پی): محکمہ صحت اورپی پی ایچ آئی عوام کوتمام بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی اورممکن بنائے،  ان خیالات کااظہارڈپٹی کمشنرمحمدافضل خوستی نےڈی ایچ کیوہسپتا لمیں اپنےفنڈسےکوروناسمیتامرجنسی  وارڈکاافتتاحکےدورانکیا۔

تفصیلاتکےمطابقڈپٹیکمشنرمحمدافضلخوستینےڈیایچکیوہسپتالمیںاپنےفنڈسےپیپیایچآئیکےزیرنگرانیعالمیوباءکوروناسمیتامرجنسیوارڈقائمکردیاگیاجوکہصحتکےمتعلقتمامبنیادیسہولتوںسےآراستہہے،وارڈکاافتتاحڈپٹیکمشنرمحمدخوستینےکیا۔اسموقعپرڈیایسایمپیپیایچآئیامانشاہ،ایگزیگٹوآفسرپیپیایچآئیعمران، ایمایسڈیایچکیوڈاکٹرسیفاللہبگٹیبھیموجودتھے۔

ڈپٹیکمشنرنےصحتسےمتعلقسہولیاتکےامورپرمیڈیاسےباتچیتکرتےہوئےکہاکہعوامکوہرممکنسہولیاتکیفراہمیکاہرممکنکوششکریںگےڈیایچکیوسمیتبیایچیوزکیسطحپراحتیاطیاورعلاجکیخدماتکاسہولیاتدیںگے۔ اورتماممراکزصحتمیںریکارڈرکھنےاورریفرلسسٹمکےاجراءپرزوردیاہے۔عوامکےلئےمفتطبیسہولتوںکاقیامجبکہمراکزصحتمیںدوائیوںکیکمیبھیپوراکریںگےوارڈمیںدیئےگئےسہولتوںپرڈیایسایماورایگزیکٹوآفسرپیپیایچآئینےڈپٹیکمشنراورشرکاءکوبریفنگدیڈپٹیکمشنرنےامرجنسیبنیادوںپرعوامیسہولیاتاورعملہکوالرٹرہنےکےہدایتدی ۔