اسلام آباد،2اپریل (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت راوی اربن سٹی پراجیکٹ،سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبے ، ہائوسنگ ، تعمیرات اور ترقی کے حوالے سے نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس منعقد ہوئے۔