وفاقی وزیراسدعمرکی زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائےتوانائی کااجلاس،قومی بجلی منصوبہ 2021 اورپیداواری صلاحیت کی توسیع کےمنصوبےکی سمری پیش کی گئی

46

اسلام آباد، 22 اپریل(اے پی پی):وفاقی وزیربرائےمنصوبہ بندی،ترقی اورخصوصی اقدامات اسدعمرکی زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائےتوانائی (سی سی او ای) کااجلاس جمعرات کویہاں اسلام آبادمیں منعقد ہوا۔پاورڈویژن نےقومی بجلی منصوبہ 2021 اورپیداواری صلاحیت کی توسیع کےمنصوبے (آئی جی سی ای پی) کی سمری پیش کی۔کابینہ کمیٹی برائےتوانائی نےکابینہ میں پیش کرنےکےلئےقومی بجلی کےمنصوبےاورصلاحیت کی توسیع کےمنصوبے (IGCEP) کی توثی قاورسفارش کی۔  وزارتتوانائیکومشورہدیاگیاکہاجلاسکےدورانشرکاءکےذریعہاٹھائےگئےکچھمشاہداتپرلاءڈویژنکیرائےشاملکریں۔

کمیٹیکےچیئرمیناسدعمرنےکہاکہپالیسیاورمنصوبہملکمیںپائیدارمسابقتیبجلیمارکیٹکیبنیادفراہمکرےگا۔اساجلاسمیںوزیرتوانائی،وزیربرائےسمندریامور،مشیرتجارت،ایساےپیایمبرائےبجلی،پٹرولیماورمحصولاتنےشرکتکی۔  اجلاسمیںریگولیٹریحکامکےنمائندوںاورصوبائیحکومتوںکےعہدیداروںنےبھیشرکتکی۔