اس وقت تین شہروں میں دسترخوان لگا رہے ہیں: چیئرمین محمد شاید

30

لاہور، 06 مئی (اے پی پی ):چیئرمین اللہ والے ٹرسٹ محمد شاید کا کہنا ہے کہ اس وقت تین شہروں میں دسترخوان لگا رہے ہیں پنڈی میں تین جگہ ہیں لاہور میں بارہ جگہ ہیں  کراچی میں ایک دسترخوان ہے۔اللہ والے ٹرسٹ بہت عرصے سے چل رہا ہے پچلے سال ہم نے آٹھ لاکھ لوگوں کو کھانا دیا ۔

نیشنل منیجر مارکیٹنگ رانا حسن افضال  کا کہنا تھا کہ گیارہ سال سے اللہ والے ٹرسٹ  فوڈ نیو ٹریشن پر کام کر رہا ہے لاہور کا الحمدللہ سب سے لارجز دسترخوان ہے  شہریوں کا کہنا تھا آٹھ نو سال سے ہم اس دسترخوان پر کھانا کھا رہے ہیں اچھا پروگرام ہے انتظامیہ بہت اچھی ہے تعاون کرتی ہے یہاں سے  کوئی  بھی بھوکا نہیں جاتا الحمدللہ سب پیٹ بھر کے کھانا کھاتے ہیں۔