حکومت کی بہترین حکمت عملی کی بدولت صوبےمیں مثبت کیسزمیں کمی آرہی ہے۔ کامران بنگش

6

معاون خصوصی نےاجلاس کےحوالےسےمزیدبات کرتےہوئےکہاکہ اجلاس میں وزیراعلی نےہیلتھ اس  تعدادکاربڑھانےکی تعریف کی اوریہ اس تعدادمزیدبڑھانےسمیت متعلقہ حکام کوصوبائی سطح پربھی کوروناویکسین خریدنےکی ہدایت کی۔

انہوں نےکہاکہ متعلقہ حکام نےاجلاس کوبتایاکہ ابتک صوبےمیں ڈھائی لاکھ افرادکی ویکسنیشن کی جا چکی ہےجبکہ صوبےکوابتک 6لاکھ  49ہزارڈوزملےہیں اورروزانہ تقریبا  25ہزارویکسی نلگائی جارہی ہےانہوں نےڈاکٹرسمیت تمام فرنٹ لائن ورکرزکی خدمات کوسراہااورکہاکہ فرنٹ لائن ورکرزکوپہلےمرحلےمیں ویکسین  لگائی جارہی ہے۔

معاون خصوصی کامران بنگش نےعیدالفطرکی آمدکےحوالےسےبات کرتےہوئےکہاکہ وزیراعلی نےتمام وزراءاورایمپیایزکوعیدالفطرےموقعپرحجرےبندرکھنےاوراجتماعات سےگریزکرنےکی ہدایت کی ہےکی ونکہعوامینمائندےہون ےکےناطےحکومتیوزراءاوراراکینکیذمہداریبنتیہےکہوہعیدپراجتماعاتپرگریزکریںاوراسسلسلےمیںکوروناسےبچاوٗکیلئےاحتیاطیتدابیرپرعملدرآمدکیلئےعوامکوآگاہیبھیدیںانہوںنےکہاکہصوبےکیتمامضلعیانتظامیہمتعلقہاداروںکےتعاونسےعیدالفطر،جمعتہالوداعاورچاندراتکیلئےحکومتکیجانبسےوضعکردہایساوپیزپرسختیسےعملدرآمدیقینیبنائیںگے۔     ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔