ملتان؛خفیہ اطلاع پر کارروائی،ذخیرہ کی گئی5000 ہزار بوری گندم برآمد

13

ملتان، 6مئی(اے پی پی):ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کی ہدایت پر گندم ذخیرہ کرنیوالوں کے خلاف کاروائی جاری ہے،اے سی شجاع آباد محمد زبیر نے خفیہ اطلاع پر گودام پر چھاپہ مارا اور گودام میں ذخیرہ کی گئی5000 ہزار بوری گندم برآمد کر لی، برآمد کی گئی گندم محکمہ خوراک کے خریداری مرکز منتقل کر دی گئی ہیں۔