پشین ،8 جون (اے پی پی ) : پشین ضلع بھر میں انسداد پولیو مہم آج دوسرے روز بھی جاری ہے، ضلع پشین میں ایک لاکھ تینتیس ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے کا ہدف مقررکیا گیا جنکے لئے مختلف ٹیمیں تشکیل دیدی گئی جو گھرگھر جاکر بچوں کو پولیو قطرے پلائینگے۔











