سکھر: دکان میں اچانک گیس کا سلنڈر پھٹنے سے خوفناک دھماکہ ہوا جس سے تین افراد زخمی

16

=سکھر۔12جولائی(اے پی پی )خیرپور میں دکان میں گیس کا سلنڈر پھٹنے سے خوفناک دھماکہ ہوا جس سے تین افراد زخمی ہوئے اور قریبی مرغیوں کی دکان میں آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے ہزاروں مرغیاں جل کر خاکستر ہوگئیں۔ جبکہ زخمیوں کو تشویشناک حالت میں سول اسپتال خیرپور منتقل کر دیا گیا ۔