اوکاڑہ؛ پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرکے1465گرام چرس برآمد کرلی

36

اوکاڑہ،06اگست(اے پی پی): تھانہ اے ڈویژن پولیس نے منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی کے نتیجے میں منشیات فروش عابد کو گرفتار  کر کے قبضہ سے 1465 گرام چرس برآمد کرلی جبکہ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔