اوکاڑہ،23اگست (اے پی پی) تھانہ صدرپولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش راشد عرف پوستی گرفتار کر لیا ملزم کے قبضہ سے چرس 3670 گرام معہ 5000 روپے رقم وٹک برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ترجمان پولیس کے مطابق ملزم عرصہ دراز سے اس مکروہ دھندے میں ملوث ہونے پر متعدد بارجیل جا چکاہے۔