تربیلا، 12 اگست ( اےپی پی):ممبر صوبائی اسمبلی رنگیز احمد خان نے تربیلا ڈیم ایکسٹینشن کے حوالے سے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب تک ڈیم نہیں بنیں گے سستی بجلی نہیں ملے گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ جب سے عمران خان اقتدار میں آیا ہے تب سے دس ڈیموں پر کام شروع کر رکھا ہے جن میں سےتین چار ڈیموں پر بڑی تیزی سے کام شروع ہو رہا ہے۔











