گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان سے کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود کی ملاقات

29

پشاور، 13 اگست(اے پی پی): گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان سے  جمعہ  کو   یہاں   کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبہ بھر میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔