خیرپور ۔25 اکتوبر( اے پی پی ) روٹری کلب ڈیٹس ویلی اور کراچی ایونیو کے زیر اہتمام خیرپور اور سکھر میں پولیو کے عالمی دن کے حوالے سے اینڈ پولیو ناو ¿ اویئرنیس فٹبال میچز کا انعقاد کیا گیا، بوائز اور گرلز کے الگ الگ میچ ہوئے۔
اس موقع پر ایڈ ٹو گورنر رضوان احمد برڑو نے کہا کہ ہمارے ملک پاکستان اور پوری دنیا میں پولیو کے خاتمے کے لئے ریلیاں اور پولیو اویئرنیس پروگرام کروائے جا رہے ہیں۔ ہمارا مقصد پاکستان سے پولیو کا خاتمہ کرنا ہے۔ ہم سب کا مقصد صرف پاکستان سے پولیو کا خاتمہ ہے۔
ریحانہ