ریجنل پولیس آفیسر سید خرم علی کی شجاع آباد میں کھلی کچہری

16

ملتان, 28 اکتوبر)اے پی پی ): چئیرمین قائمہ کمیٹی رانا قاسم نون اور سیاسی و سماجی شخصیات کی بھی شریک ہوئے اور ایس ڈی پی او شجاعباد  گل حسن اور سرکل کے ایس ایچ اوز بھی شریک ہوئے سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر احکامات جاری کیے گئے ہیں کھلی کچہری کا مقصد عوام کی اعلیٰ افسران تک رسائی ہے اور کہا کہ عوام کو انصاف انکی دہلیز پر فراہم کیا جا رہا ہے اور کہا عوام اور پولیس کے درمیان خلیج کو کم کیا جا رہا ہے آر پی او نے کہا کہ پولیس افسران عوام کیلئے اپنے دروازے ہر وقت کھلے رکھیں۔