اوکاڑہ :تھانہ بصیر پور پولیس نےموٹرسائیکل چورگینگ کے دوکارندے رنگ ہاتھوں گرفتار  کر لئے

74

اوکاڑہ،28اکتوبر)اے پی پی):تھانہ بصیر پور پولیس کی کاروائی،موٹرسائیکل چورگینگ کے دوکارندے گرفتار۔ترجمان پولیس کے مطابق پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شفیق اور اکرام نامی ملزمان کو گرفتار کر لیا ملزمان کے قبضہ سے نقدی سمیت لاکھوں روپے کی موٹرسائیکلیں اور اسلحہ برآمد۔ملزمان نے دیگر تھانوں کی حدود میں بھی موٹرسائیکل چوری کی وارداتیں کرنے کا انکشاف کیا ۔