مانسہرہ ایبٹ آباد کے میدانی علاقوں میں وقفے وقفے سے  بارشں کا سلسلہ جاری

11

مانسہرہ، 24 اکتوبر، (اے پی پی): مانسہرہ ایبٹ آباد کے میدانی علاقوں میں وقفے وقفے سے  بارشں جبکہ بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ سے جاری ہے۔سیاحتی مقام ناران بازار میں موسم سرما کی پہلی برفباری  سے موسم سرد ہو گیا اور وادی سرن آور وادی کونش کے پہاڑوں پر بھی برفباری وقفے سے جاری ہے۔