وزیرِ اعظم عمران خان سے رکنِ قومی اسمبلی احسان اللہ ٹوانہ ن کی ملاقات ، اپنے حلقے کے امور اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا

15

اسلام آباد۔14اکتوبر  (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے رکنِ قومی اسمبلی احسان اللہ ٹوانہ نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی اور اپنے حلقے کے امور اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔ملاقات میں وزیراعظم کے معاونِ خصوصی سیاسی امور ملک عامر ڈوگر بھی موجود تھے۔