پنڈ دادنخان ، 02اکتوبر (اے پی پی ): وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے پودا لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کیا۔ فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام یہ شجرکاری مہم 10 بلین ٹری سونامی پروگرام کے تحت شروع کی گئی ہے۔