بہترین قوانین سازی اور فوری انصاف کی فراہمی پاکستان تحریک انصاف اور وزیر اعظم کی ترجیح ہے ؛فرخ حبیب

11

 

لاہور، 25 اکتوبر ( اے پی پی): وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ  پیر  کو   یہاں  پاکستان تحریک انصاف وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان  تحریک انصاف کی  بنیاد انصاف  اور  انسانیت کے  نظام  کے قیام کی خواہش پر مبنی  ہے، بہترین قوانین سازی اور فوری انصاف کی فراہمی پاکستان تحریک انصاف اور وزیر اعظم کی ترجیح ہے۔