ریاض ،25اکتوبر (اے پی پی): وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے پیر کو پاکستان سعودی عرب انویسٹمنٹ فورم سے خطاب میں کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے باہمی تعلقات لازوال ہیں، سعودی عرب سمیت تمام ممالک کے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے ہر قسم کی سہولیات فراہم کی جا ئے گی۔











