لاہور، 15 ا کتوبر (اے پی پی ): صوبائی وزیر سماجی بہبود و بیت المال سید یاور عباس بخاری نے لاہور پریس کلب میں نیوز کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے ہر ضلع کیلئے 5 سے 25 ارب روپے تک کا ترقیاتی پیکچ دیا ہے ، پسماندہ علاقوں کی ترقی انقلاب کا پیش خیمہ ہے ۔











