کوئٹہ 8 اکتوبر۔(اے پی پی):گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے چیئرپرسن احساس پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر کے ہمراہ سول سنڈیمن پراونشل ہسپتال کوئٹہ کا دورہ کیا اس موقع پر چیف سیکریٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا نے گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا اور چیرپرسن احساس پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر کو تفصیلی بریفنگ دی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے ہرنائی زلزلہ میں زخمیوں کی عیادت کی,گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا اور چیئرپرسن احساس پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے زخمیوں کو دی جانے والی طبی امداد پر اطمینان کا اظہار کیا۔
Home National District News گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا کا چیئرپرسن احساس پروگرام ڈاکٹر ثانیہ...











