اسلام آباد، 11 نومبر(اے پی پی): وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے “ٹرائیکا پلَس” کے حوالے سے میڈیا سے جمعرات کو یہاں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ، چین،اور روس کے نمائندگان کی آج افغانستان کیلئے اجلاس میں موجودگی خوشی کی بات ہے۔