اسلام آباد، 11 نومبر(اے پی پی): وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے پاکستان آسٹریلیا کرکٹ میچ پر جمعرات کو یہاں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایسی فارم بہت کم ہوتی ہے ، پوری قوم کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہے۔