وزیراعظم عمران  خان  کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا  اجلاس

25

اسلام آباد، 12 نومبر (اے پی پی ):وزیراعظم عمران  خان  کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا  اجلاس جمعہ  کو  یہاں منعقد   ہوا۔ اجلاس  میں مختلف امور زیر غور آئے ۔