اسلام آباد،11نومبر (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سےارکان قومی اسمبلی عالیہ حمزہ، سائرہ بانو، روبیہ جمیل اور نورین ابراہیم نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی ہے، ملاقات میں متعلقہ حلقوں کے سیاسی امور اورترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیا ل کیا گیا۔
ملاقات میں معاون خصوصی ملک محمد عامر ڈوگر بھی موجود تھے۔











