وزیر اعظم عمران خان سے ارکان قومی اسمبلی فضل محمد ، رمیش کمار وانکوانی کی ملاقات

20

 

اسلام آباد،11نومبر  (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان سے ارکان قومی اسمبلی فضل محمد اور رمیش کمار وانکوانی نے  جمعرات کو یہاں ملاقات کی ہے، ملاقات میں انہوں نے اپنے اپنے حلقوں کے سیاسی امور اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔

ملاقات میں  معاون خصوصی ملک محمد عامر ڈوگر بھی تھے۔