اسلام آباد، 11 نومبر (اے پی پی ): وزیرِ اعظم عمران خان سےارکان قومی اسمبلی عالیہ حمزہ، سائرہ بانو، روبیہ جمیل اور نورین ابراہیم نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں متعلقہ حلقوں کے سیاسی امور اورترقیاتی منصوبوں پر گفتگو کی گئی ۔ ملاقات میں معاون خصوصی ملک محمد عامر ڑوگر بھی موجود تھے ۔











