وزیر اعظم عمران خان سے نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کی ملاقات

36

اسلام آباد، 03 نومبر (اے پی پی ): وزیر اعظم عمران خان سے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی  نے  بدھ کو یہاں  ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں پاکستان بحریہ کے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو کی  گئی ۔