پاکستان چالیس سال مہاجرین, منشیات اور دہشت گردی کے مسائل کا شکار رہا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

18

اسلام آباد، 11 نومبر(اے پی پی): م وزیر خارجہ خدوم شاہ محمود قریشی نے  ٹرائیکا پلس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان چالیس سال مہاجرین، منشیات اور دہشت گردی کے مسائل کا شکار رہا۔افغانستان سے متعلق  نواں “ٹرائیکا پلس” کا اجلاس جمعرات کو وزارت خارجہ میں منعقد ہوا۔