اسلام آباد، 11 نومبر(اے پی پی): م وزیر خارجہ خدوم شاہ محمود قریشی نے ٹرائیکا پلس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اُبھرتا معاشی بحران، عالمی برادری ہنگامی بنیادوں پر افغانستان کی مدد کرے۔ افغانستان سے متعلق نواں “ٹرائیکا پلس” کا اجلاس جمعرات کو وزارت خارجہ میں منعقد ہوا۔











