پاکستان کو طلباء اور تعلیمی ادارے تبدیل کریں گے,وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

60

اسلام آبا، 22 نومبر(اے پی پی): وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  پاکستان کو طلباء اور تعلیمی ادارے تبدیل کریں گے۔